تاریخ شائع کریں2018 15 August گھنٹہ 18:28
خبر کا کوڈ : 351366

جب تک بحرینی عوام اپنے مقصد کا تعین نہ کرلیں نجات نہیں پا سکتے

بحرین کے شیعہ عالم دین "شیخ عبداللہ صالح" نے اپنے ایک پیغام میں کہا
برطانیہ اور سعودی حکومتوں کی فوجیں بحرین میں موجود ہیں اور اس کے علاوہ آل خلیفہ کا بحرین میں حکومت کرنا باعث ہے کہ بحرینی عوام آزادی اور استقلال حاصل نہیں کرسکتی۔
جب تک بحرینی عوام اپنے مقصد کا تعین نہ کرلیں نجات نہیں پا سکتے
جب تک بحرینی عوام اپنے مقصد کا تعین نہ کرلیں نجات نہیں پا سکتے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق بحرین کے شیعہ عالم دین "شیخ عبداللہ صالح" نے اپنے ایک پیغام میں کہا ، بحرینی عوام اس وقت تک نجات نہیں پا سکتے جب تک اپنی منزل کا تعین نہ کرلے۔

انہوں نے کہا ، برطانیہ اور سعودی حکومتوں کی فوجیں بحرین میں موجود ہیں اور اس کے علاوہ آل خلیفہ کا بحرین میں حکومت کرنا باعث ہے کہ بحرینی عوام آزادی اور استقلال حاصل نہیں کرسکتی۔

انہوں نے مزید کہا حقیقی آزادی اس وقت حاصل ہوگی جب بحرینی عوام کو حق حاصل ہو کے اپنے مقدر کا خود فیصلہ کرسکیں اور اپنے حکمراں کا خود انتخاب کرسکیں۔
جب تک بحرینی عوام آزاد نہ ہو، اسیصورت میں کوئی بھی ان کے ملک سے سوئے استفادہ کرسکتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcd9f0s9yt0ks6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ