تاریخ شائع کریں2018 15 August گھنٹہ 18:14
خبر کا کوڈ : 351364

سعودی عرب کو حج کی نظارت چھوڑ دینی چاہیے،علماء اتحاد

متحدہ علماء یونین کے معاون " الشیخ احمد الریسونی" نے کہا
سعودی عرب حج سے اپنے سیاسی مفادات کو حاصل کرنے سے متعلق کہا ، سعودی عرب کینیڈا اور قطر کے مسلمانوں کے فریضہ حج کی ادائیگی میں رکاوٹ بن رہا ہے۔
سعودی عرب کو حج کی نظارت چھوڑ دینی چاہیے،علماء اتحاد
سعودی عرب کو حج کی نظارت چھوڑ دینی چاہیے،علماء اتحاد

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ علماء یونین کے معاون " الشیخ احمد الریسونی" نے سعودی عرب حج سے اپنے سیاسی مفادات کو حاصل کرنے سے متعلق کہا ، سعودی عرب کینیڈا اور قطر کے مسلمانوں کے فریضہ  حج  کی ادائیگی میں رکاوٹ بن رہا ہے۔

انہوں نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے خانہ کعبہ کی انتظامیہ سے پہچے ہٹ جائے اور حج کے امور کی زمہ داری پوری دنیا کے علماء انجام دیں۔سعودی عرب حج سے اپنے سیاسی مفادات کو حاصل کرنے کے لیے استعمال کررہا ہے سعودی عرب کینیڈا اور قطر کے مسلمانوں کے فریضہ  حج  کی ادائیگی میں رکاوٹ بن رہا ہے۔

قطر کی وزارت اوقاف نے پہلے ہی الزام عائد کیا ہے کہ سعودی حکومت زائرین کی شرعی اور معنوی امور میں رکاوٹ ڈال رہا ہےاور علماء کو مناسک حج کے موقع پر دخالت کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔

حرمین شریفین کی نظارتی کمیٹی نے مسلمانوں سے خانہ کعبہ کی بہتر دیکھ بھال کے لیے درخواست کی ہے۔

مناسک حج پر سعودی عرب کی نااہلی ہزاروں مسلمانوں کے حج اور عمرہ کے سعادت سے محرومی کا باعث بن رہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb08bfarhbsfp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ