تاریخ شائع کریں2018 15 August گھنٹہ 17:43
خبر کا کوڈ : 351352

اسرائیل چھوڑنے والے یہودیوں کی تعداد دگنی ہوچکی ہیے

اسرائیل آنے والے یہودیوں کے مقابلے میں واپس جانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
اسرائیل کے محکمہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار سے نشاندھی ہوتی ہے مزید سولہ ہزار دوسو افراد اسرائیل چھوڑ کے دنیا کے دیگر ملکوں کو منتقل ہوگئے ہیں
اسرائیل چھوڑنے والے یہودیوں کی  تعداد دگنی ہوچکی ہیے
اسرائیل آنے والے یہودیوں کے مقابلے میں واپس جانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

فلسطین انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے محکمہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار سے نشاندھی ہوتی ہے مزید سولہ ہزار دوسو افراد اسرائیل   چھوڑ کے دنیا کے دیگر ملکوں کو منتقل ہوگئے ہیں۔سن دوہزار پندرہ میں بھی سولہ ہزار سات سو یہودی اسرائیل  چھور کر چلے گئے تھے۔اسرائیل کے محکمہ شماریات کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں دنیا بھر سے لاکر بسائے گئے یہودیوں کے مقابلے میں اسرائیل سے جانے والے یہودیوں کی تعداد میں دوگنا اضافہ ہوگیا ہے۔سیکورٹی، اقتصادی اور سماجی نا انصافیوں کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے یہودیوں کی معکوس مہاجرت کی اہم ترین وجہ قرار دیا جارہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdciwzaprt1awp2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ