تاریخ شائع کریں2018 15 August گھنٹہ 17:30
خبر کا کوڈ : 351346

سٹیلائٹس کو روس اور چین سے محفوظ رکھنے کے لیے جنگ ناگزیر ہے

جیمز میٹس نے برازیل فوجی اکیڈمی میں فوجی افسران اور سول عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا
جیمز میٹس نے برازیل فوجی اکیڈمی میں فوجی افسران اور سول عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی سیاروں کو روس اور چین کے حملوں سے بچانے کے لیے امریکی خلائی فوج کا قیام ضروری ہوگیا ہے
سٹیلائٹس کو روس اور چین سے محفوظ رکھنے کے لیے جنگ ناگزیر ہے
جیمز میٹس نے برازیل فوجی اکیڈمی میں فوجی افسران اور سول عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی سیاروں کو روس اور چین کے حملوں سے بچانے کے لیے امریکی خلائی فوج کا قیام ضروری ہوگیا ہے۔

جیمز میٹس نے برازیل فوجی اکیڈمی میں فوجی افسران اور سول عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی سیاروں کو روس اور چین کے حملوں سے بچانے کے لیے امریکی خلائی فوج کا قیام ضروری ہوگیا ہے۔اس سے پہلے امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس بھی خلا میں امریکی تسلط کی حفاظت کے لیے امریکی فوج کے خلائی یونٹ کے قیام کی بات کرچکے ہیںجیمز میٹس نے جنوری دوہزار سات میں چین کی جانب سے مصنوعی سیارے کو تباہ کرنے کے لیے میزائل کے استعمال کی جانب بھی اشارہ کیا۔امریکی حکام اس قسم کے بیان دے کر اپنے بڑے اور اہم رقیبوں روس اور چین کو بھی خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع کرنے پر مجبور کرنا چاہتے ہیں-امریکیوں کا دعوی ہے کہ امریکہ کے دشمنوں کی جانب سے خلائی خطرات میں اضافہ ہوا ہے اور وہ اپنے جدید ترین جنگی ہتھیار خلا میں تعینات کرنا چاہتے ہیں۔روس نے بھی اس حوالے سے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلا میں فوجی محاذ آرائی انتہائی خطرناک ہوگی۔
https://taghribnews.com/vdcba8bf0rhbsfp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ