تاریخ شائع کریں2018 14 August گھنٹہ 17:59
خبر کا کوڈ : 351047

رہبر انقلاب اسلامی کا خط کرپٹ افراد کے لیے اتمام حجت ہے

"محمد ہاشمی" ایک فعال سیاسی ماہر ہیں انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا
رہبر معظم کا فرمان کرپٹ افراد کے لیے اتمام حجت ہے اور جب عوام دیکھی گی کہ ان کرپٹ عناصر کے ساتھ سنجیدہ اقدامات کیے جا رہے ہیں تو خود بخود حالات معمول پر آجائیں گے اور ملک میں موجود اقتصادی بحران بی ختم ہوجائے گا۔
رہبر انقلاب اسلامی کا خط کرپٹ افراد کے لیے اتمام حجت ہے
رہبر انقلاب اسلامی کا خط کرپٹ افراد کے لیے اتمام حجت ہے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک کی اقتصادی صورت حال باعث بنی ہے کی عدلیہ / سپریم کورٹ اس معاملہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے کرپٹ عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت ترین اقدامات کرے۔

یہی وجہ ہے کہ آیت اللہ لاریجانی نے اپنے ایک خط میں مقام معظم رہبری سے کرپٹ افراد کے خلاف قانونی دائرہ کار میں رہتےہوئے کاروائی کی جانے کی درخواست کی ہے ۔ جس پر رہبر معظم نے ان کے اس اقدام کی تایید اور کہا ہے، " جلد قانونی کاروائی کا مقصد یہ نہیں ہے کہ قانونی تقاضے پورے نہ کیے جائے، بلکہ عدالت کرپٹ افراد کے خلاف کاروائی کو پوری توجہ سے انجام دے"۔

رہبر معظم کی عوام سے ملاقات کے دوران ملک کی اقتصادی صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ، عدلیہ کا کرپٹ افراد کے خلاف قانونی کاروائی ایک مثبت قدم ہے۔

"محمد ہاشمی" ایک فعال سیاسی ماہر ہیں انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ، یہ کوئی نیا مطالبہ نہیں ہے، بلکہ عوام کی ایک عرصہ سے یہی خوہش تھی کہ ملک میں موجود کرپٹ افراد کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ۔

انہوں نے کرپٹ افراد کی مثال بیان کرتے ہوئے کہا ،حالیہ اقتصادی بحران میں ایک شخص نے 2 لاکھ 50 ہزار سونے کے سکّے اور بہت سا زرمبادلہ خرید کر زخیرہ کیے ہوا ہے ، اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے ان افراد کے پاس اتنا پیسہ کہا سے آتا ہے۔۔؟؟
رہبر معظم کا فرمان کرپٹ افراد کے لیے اتمام حجت ہے اور جب عوام دیکھی گی کہ ان کرپٹ عناصر کے ساتھ سنجیدہ اقدامات کیے جا رہے ہیں تو خود بخود حالات معمول پر آجائیں گے اور ملک میں موجود اقتصادی بحران بی ختم ہوجائے گا۔
https://taghribnews.com/vdcjxvetauqeiyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ