تاریخ شائع کریں2018 14 August گھنٹہ 17:21
خبر کا کوڈ : 351045

ایک مرتبہ پھر الحدیدہ پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری

"المسیرۃ" نے رپورٹ کی ہے، ایک مرتبہ پھر سعودی اتحادی فوج کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ پر بمباری
ایک مرتبہ پھر سعودی اتحادی فوج کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ پر بمباری کی ہے جس کی نتیجے میں ایک خاندان کے 5 افراد شہید ہوگئے، ان شہید ہونے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں ۔
ایک مرتبہ پھر الحدیدہ پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری
ایک مرتبہ پھر الحدیدہ پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق "المسیرۃ" نے رپورٹ کی ہے، ایک مرتبہ پھر سعودی اتحادی فوج کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ پر بمباری کی ہے جس کی نتیجے میں ایک خاندان کے 5 افراد شہید ہوگئے، ان شہید ہونے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں ۔

یہ حملے ایک ایسے وقت میں کیے گئے ہیں کہ جب صعدہ کے مقام پر بھی سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 2 یمنی معصوم بچے زخمی ہو چکے ہیں۔
 
https://taghribnews.com/vdchkznxm23nmvd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ