تاریخ شائع کریں2018 23 July گھنٹہ 13:43
خبر کا کوڈ : 345073

ایران اپنی علاقائی اور عالمی پالیسیوں پر عمل پیرا رہے گا

ایران کو پابندیوں کی پرواہ نہیں اور وہ اپنی خارجہ، علاقائی اور عالمی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی اور پارلیمنٹ کے امور میں خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ حشمت الله فلاحت پیشه نے کہا ہے کہ تسلط پسند طاقتوں اور امریکہ کے علاوہ دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ ایران کے اچھے تعلقات ہیں
ایران اپنی علاقائی اور عالمی پالیسیوں پر عمل پیرا رہے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی اور پارلیمنٹ کے امور میں خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کو پابندیوں کی پرواہ نہیں اور وہ اپنی خارجہ، علاقائی اور عالمی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی اور پارلیمنٹ کے امور میں خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ حشمت الله فلاحت پیشه نے کہا ہے کہ تسلط پسند طاقتوں اور امریکہ کے علاوہ دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ ایران کے اچھے تعلقات ہیں۔

حشمت الله فلاحت پیشه نے ایران کے خلاف مالیاتی ایکشن ٹاسک فورس ( FATF ) کے سربراہ کو پابندیوں پر عمل در آمد کرانے کا ٹاسک دیئے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکام اس کوشش میں ہیں کہ امریکی پابندیوں کو عالمی سطح کی پابندیوں کے طور پر پیش کریں اور اس کیلئے وہ ہر فورم کو استعمال کررہے ہیں۔

ایران کی قومی سلامتی اور پارلیمنٹ کے امور میں خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ایران ( FATF ) کے ساتھ  تہران کے مفادات کے دائرے میں تعاون کرے گا۔
https://taghribnews.com/vdcbzsbffrhbagp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ