تاریخ شائع کریں2018 23 July گھنٹہ 13:30
خبر کا کوڈ : 345066

یمنی فورسز کے میزائل حملے متعدد سعودی فوجی ہلاک

یمنی فورسز اور قبائل کے تازہ ترین ڈرون اور میزائل حملوں میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی
یمنی فورسز نے مختلف محاذوں پر میزائل فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
یمنی فورسز کے میزائل حملے متعدد سعودی فوجی ہلاک
یمنی فورسز اور قبائل کے تازہ ترین ڈرون اور میزائل حملوں میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے مختلف محاذوں پر میزائل فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر یمنی فورسز نے عنبرہ علاقہ میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے کیمپ پو ڈرون حملہ کیا ہے جس میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق یمن پر گذشتہ تین سال سے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے لیکن اس کے باوجود یمنی عوام کی استقامت سے سعودی عرب کی شکست نمایاں ہوگئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcd9k0s9yt0oz6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ