تاریخ شائع کریں2018 22 July گھنٹہ 23:41
خبر کا کوڈ : 344939

بحرین میں آل خلیفہ کے خلاف بڑے پیمانے پرعوامی احتجاجی مظاہرے۔

بحرینی عوام ایک مرتبہ پھر آل خلیفہ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی اور احتجاجی مظاہرے کئے
بحرینی عوام نے ان مظاہروں میں بحرین کے بزرگ علام دین اور سیاسی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی زندان سے رہائی کا مطالبہ کیا اور آل خلیفہ کے خلاف پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر حکومت کے خلاف نعرے درج تھے۔
بحرین میں آل خلیفہ کے خلاف بڑے پیمانے پرعوامی احتجاجی مظاہرے۔
بحرین میں آل خلیفہ کے خلاف بڑے پیمانے پرعوامی احتجاجی مظاہرے۔
 
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق بحرینی عوام ایک مرتبہ پھر آل خلیفہ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی اور احتجاجی مظاہرے کئے۔
اطلاعات کے مطابق یہ مظاہرے مختلف علاقوں میں انجام پائے اور ان علاقوں میں سناس ، کرباباد ، ابو صیبح اور الشاخورہ شامل ہیں۔
 
بحرینی عوام نے ان  مظاہروں میں بحرین کے بزرگ علام دین اور سیاسی رہنما  آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی زندان سے رہائی کا مطالبہ کیا اور آل خلیفہ کے خلاف پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر حکومت کے خلاف نعرے درج تھے۔
 
ایسی طرح بحرینی عوام نے آل خلیفہ کے علاوہ، آل خلیفہ کے اتحادیوں کے خلاف بھی پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور ان مظالم میں ان کا ساتھ دینے پر ان کی مذمت کی۔
 
کہا جاتا ہے بحرینی عوام 2011 سے اب تک 49 ھزار مظاہرے، عوامی حق رائے دہی اور ملک میں امتیازی سلوک کے خاتمہ کے لیے انجام دے چکی ہے
https://taghribnews.com/vdcbfabf9rhba9p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ