تاریخ شائع کریں2018 22 July گھنٹہ 23:02
خبر کا کوڈ : 344932

بین الاقوامی وحدت اسلامی کی بتیسویں کانفرانس کی دوسری نشت کا انعقاد

اجلاس میں ارکین اجلاس کی طرف سے پیش کئے جانے والے ایجنڈے سے متعلق تفصیلات فراہم کی
اجلاس میں ارکین اجلاس کی طرف سے پیش کئے جانے والے ایجنڈے سے متعلق تفصیلات فراہم کی اور بتایا کہ اس نشست کا ایجنڈہ قدس اور وحدت اسلامی ہوگا
بین الاقوامی وحدت اسلامی کی بتیسویں کانفرانس کی دوسری نشت کا انعقاد
بین الاقوامی وحدت اسلامی کی بتیسویں کانفرانس کی دوسری نشت کا انععقاد۔
 
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق آیت اللہ " محمد علی تسخیری" نے اس نشست میں ،بین الاقوامی وحدت کانفرانس کے بتیسویں نشست کے پہلے اجلاس میں ارکین اجلاس کی طرف سے پیش کئے جانے والے ایجنڈے سے متعلق  تفصیلات فراہم کی اور بتایا کہ اس نشست کا ایجنڈہ قدس اور وحدت اسلامی ہوگا اور اس کے ساتھ 6 مختلف ایجنڈے اور 22 موضوعات کی منظور دی گئی۔
 
اس اجلاس میں مزید ، وحدت  کانفرانس کے علمی بورڈ کے اراکین کی جانب سے دی گئی پیشکش اور ایجنڈے کوبیان کیا گیا جن میں سے کچھ نکات بیان کئے جا رہے ہیں، وحدت کانفرانس میں محض سیاسی گفتگو سے پرہیز کیا جائے، امت اسلامی کی فلسطین کے دفاع کے حوالے وظائف کا تعین  اور فلسطینی عوام کی مشکلات کا حل تلاش کرنا، فلسطینی عوام کی انکی سرزمین پر واپسی، عوامی تحریک کا جائزہ،  جدید یہودی قانون کی بررسی،  مقاومت اسلامی میں خواتین کا کردار، ایرانی شیعہ عوام کی فلسطینی عوام کی مدد کے حوالے سے ظرفیت کا جائزہ، تمام ایرانی عوام ( شامل شیعہ و سنی) کو فلسطینی عوام کے حقوق کے حصول کے لیے متحد کرنا اور دوسرے ممالک کی عوام کے لیے نمونہ بنانا، قرآن کی روح سے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی وضاحت اور اہلسنت علماء کی قدس سے متعلق مقام کا جائزہ۔
 
اس اجلاس میں پیشکش دی گئی کہ اس سال کی وحدت کانفرانس میں  صہیونی حکومت کی سازشوں کے مقابلے میں حکمت عملی کا تعین کیا جائے، قانونی   ، ڈپلومیٹک اور اطلاعاتی طریقہ کار ، سماجی ویب سائٹ اور علماء کے فتوا کے علاوہ امام خمینی (رہ) فاونڈیشن سے فائدہ حاصل کرنا شامل ہے۔
https://taghribnews.com/vdcexe8xwjh8eoi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ