تاریخ شائع کریں2018 21 July گھنٹہ 22:57
خبر کا کوڈ : 344772

رہبر معظم انقلاب کی جانب سے آیت اللہ حاج آقا مرتضی کے انتقال پر تسلیت

رہبر معظم انقلاب کی آیت اللہ حاج آقا مرتضی کے انتقال پر تسلیت
اس فقیہ عالی مقام، کی بابرکت عمر نورانیت کے فروغ ، خدمت دین اور اخلاق سے سرشار تھی ، انہوں بہت سے جوانوں کی تربیت کی اور ان کے قلوب کو علم و اخلاق کی نورانیت سے سرشار کیا اور صراط مستقیم کی طرف ہدایت کی۔
رہبر معظم انقلاب کی جانب سے آیت اللہ حاج آقا مرتضی کے انتقال پر تسلیت
رہبر معظم انقلاب کی آیت اللہ حاج آقا مرتضی کے انتقال پر تسلیت۔
 
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق دفتر مقام معظم رہبری کے نشریاتی ویب سائٹ کے مطابق رہبر معظم کے خط کی شرح کچھ اس طرح ہے۔
 
اس خبر کا میلنا انتہائی افسوس ہے کہ عالم ربانی اور معلّم اخلاق آیت اللہ حاج مرتضی تھرانی رحمۃاللہ علیہ نے آج اس دار فانی کو وداع کہہ دیا اور انشااللہ رضائی الہی سے امام اضا (ع) کی جوار میں حاضرہوئے ہیں۔
 
اس فقیہ عالی مقام، کی بابرکت عمر نورانیت کے فروغ ، خدمت دین اور اخلاق سے سرشار تھی ، انہوں بہت سے جوانوں کی تربیت کی اور ان کے قلوب کو علم و اخلاق کی نورانیت سے سرشار کیا اور صراط مستقیم کی طرف ہدایت کی۔
 
اس مصیبت میں ان کے خاندان، عزیز و اقارب، ان کے شاگردان ، اور ارادتمندوں کو صدق دل سے تسلیت پیش کرتے ہیں اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے خداوند کی بارگاہ میں دعا گو ہیں۔
 
سید علی خامنہ ای
 
30 ماہ تیر 1397
https://taghribnews.com/vdcgut9wxak9tu4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ