تاریخ شائع کریں2018 20 July گھنٹہ 20:03
خبر کا کوڈ : 344580

پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم ،8 ہلاک

پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں 4 خواتین نکسلیوں سمیت 8 نکسلی مارے گئے۔
تلاشی مہم کے دوران ہونے والی جھڑپ میں 4 خواتین سمیت 8 نکسلی مارے گئے۔ ان کے پاس سے 8 جدید ہتھیار برآمد کئے گئے جس میں دو انساس ، دو 303، دو 315 رائفل، ایک پین گین اور ایک 12 بور کی بندوق شامل ہے۔
پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم ،8 ہلاک
چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ میں کل پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں 4 خواتین نکسلیوں سمیت 8 نکسلی مارے گئے۔

بستر پولیس سپرنٹنڈنٹ وویکا نند سنہا کا کہنا ہے کہ آئندہ 25 جولائی دنتے واڑہ ضلع میں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کے مجوزہ پروگرام کے مدنظر جنوبی بستر علاقہ میں تلاشی مہم کے دوران ہونے والی جھڑپ میں 4 خواتین سمیت 8 نکسلی مارے گئے۔ ان کے پاس سے 8 جدید ہتھیار برآمد کئے گئے جس میں دو انساس ، دو 303، دو 315 رائفل، ایک پین گین اور ایک 12 بور کی بندوق شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ نکسلیوں کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں ۔ مارے گئے نکسلیوں کی ابھی شناخت نہیں ہو پائی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdjo0szyt0ok6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ