تاریخ شائع کریں2018 19 July گھنٹہ 11:44
خبر کا کوڈ : 344254

امریکہ خطے میں دہشت گردوں کی تشکیل اور فروغ کا اصلی سبب ہے

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران خطے میں امریکی موجودگی کے خلاف ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے رشیا ٹو ڈے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ولایتی نےایران خطے میں امریکی موجودگی کے خلاف ہے۔
امریکہ خطے میں دہشت گردوں کی تشکیل اور فروغ کا اصلی سبب ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران خطے میں امریکی موجودگی کے خلاف ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے رشیا ٹو ڈے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ولایتی نےایران خطے میں امریکی موجودگی کے خلاف ہے۔ ڈاکٹر  شام اور یوکرائن کے بارے میں سوال کا جواب میں دونوں موضوعات کو ایکدوسرے سے جدا اور مستقل قراردیتے ہوئے کہا کہ جزیرہ کریمیا اور شام کا آپس میں کوئی ربط نہیں ہے۔

ڈاکٹر ولایتی نے شام میں روس اور ایران کے تعاون کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ شام میں روس کے اپنے مفادات ہیں  شام میں روس کا فوجی اڈہ قائم ہے لہذا روس کی شام میں اپنی پالیسی ہے اور ایران کی بھی شام میں اپنی پالیسی ہے اور دونوں ممالک کا شام میں باہمی تعاون مشترکہ ہدف کے لئے ہے لہذا روس اور امریکہ کے خاص تعلقات کا ایران سے کوئي ربط نہیں ہے۔ ولایتی نے کہا کہ ہم خطے میں امریکہ کی تسلط پسندانہ پالیسی کے خلاف ہیں ۔  ہم خطے میں امریکہ کی تسلط پسندانہ پالیسی کا مقابلہ جاری رکھیں گے کیونکہ امریکہ خطے میں دہشت گرد گروہوں کی تشکیل اور ان کے فروغ کا اصلی سبب ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbsabfarhba5p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ