تاریخ شائع کریں2018 19 July گھنٹہ 11:05
خبر کا کوڈ : 344229

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانا مشکل ہوگیا

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ یوزمائٹ نیشنل پارک تک پھیلنے کا خدشہ ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ یوزمائٹ نیشنل پارک تک پھیلنے کا خدشہ ہے۔فائر فائٹرز آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔ کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ تیز ہواؤں کے سبب پھیلنے لگی جو یوزمائٹ نیشنل پارک تک پہنچ رہی ہے۔
کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانا مشکل ہوگیا
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ یوزمائٹ نیشنل پارک تک پھیلنے کا خدشہ ہے۔

فائر فائٹرز آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔ کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ تیز ہواؤں کے سبب پھیلنے لگی جو یوزمائٹ نیشنل پارک تک پہنچ رہی ہے۔

آگ نے 49 مربع کلومیٹر علاقے کو لپیٹ میں لےلیا ہے، آگ بجھاتے ہوئے ایک فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔ آگ بجھانے کے لئے ہیلی کاپٹروں سے مدد لی جا رہی ہے تاہم ابھی تک انتظامیہ آگ پر قابو پانے میں کامیاب نہیں ہوئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdxo0snyt0ox6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ