تاریخ شائع کریں2018 18 July گھنٹہ 18:32
خبر کا کوڈ : 344189

ٹرمپ کی جانب سے صدر روحانی سے ملاقات کے لیے 8 درخواستیں موصول

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لئے ایرانی ٹیم کو 8 بار درخواست دی تھی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی کے آفس کے انچارج اور مشیر محمود واعظی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لئے ایرانی ٹیم کو 8 بار درخواست دی تھی ۔
ٹرمپ کی جانب سے صدر روحانی سے ملاقات کے لیے 8 درخواستیں موصول
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے آفس کے انچارج نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لئے ایرانی ٹیم کو 8 بار درخواست دی تھی ۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی  کے آفس کے انچارج اور مشیر  محمود واعظی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ  نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لئے ایرانی ٹیم کو  8 بار درخواست دی تھی ۔

محمود واعظی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ ایرانی صدر اور کابینہ کے اجلاس کو بہت ہی اہم قراردیتے ہوئے کہا کہ اس اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں ۔ واعظی نے کہا کہ ایران کی اقتصادی ٹیم کو تبدیل کرنے کا مسئلہ بھی زیر غور ہے۔ واعظی نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی صدر کے دورہ نیویارک کے دوران آٹھ بار ملاقات کے لئے ایرانی صدر کی ٹیم کو درخواست دی تھی۔
https://taghribnews.com/vdciv5ap3t1a5z2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ