تاریخ شائع کریں2018 18 July گھنٹہ 10:42
خبر کا کوڈ : 343987

اسرائیلی وزیراعظم کو دیئے گئے جنگی اختیارات واپس لینے کا فیصلہ

اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کو دیئے گئے جنگی اختیارات واپس لے لیے گئے
اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کو دیئے گئے جنگی اختیارات واپس لے لیے گئے جس کے بعد اب پوری سکیورٹی کونسل جنگ کا فیصلہ کرے گی
اسرائیلی وزیراعظم کو دیئے گئے جنگی اختیارات واپس لینے کا فیصلہ

اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کو دیئے گئے جنگی اختیارات واپس لے لیے گئے جس کے بعد اب پوری سکیورٹی کونسل جنگ کا فیصلہ کرے گی۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ہاآرثض  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کو دیئے گئے جنگی اختیارات واپس لے لیے گئے جس کے بعد اب پوری سکیورٹی کونسل جنگ کا فیصلہ کرے گی۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے جنگی اختیارات پھر واپس لے لئے گئے ۔ پارلیمنٹ میں اختیار پر نظر ثانی اور ترامیم بھی کی گئیں ۔

اس حوالے سے پارلیمنٹ میں نئے قانون منظور کئے گئے جس کے تحت اب پوری سکیورٹی کونسل جنگ کا فیصلہ کرے گی۔ واضح رہے اپریل میں پارلیمنٹ نے وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو اعلان جنگ کا اختیار دیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcdjs0s5yt0on6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ