تاریخ شائع کریں2018 18 July گھنٹہ 00:09
خبر کا کوڈ : 343894

العبادی کی ملکی صورتحال پر نجف میں عوام سے گفتگو۔

"حیدر العبادی" نے ایک نشست میں ملکی معیشت اور اقتصادی صورتحال پر عوام سے گفتگو کی
عراق کے کئی علاقوں پر داعش نے قبضہ کیا تھا اور صورتحال انتہای خطرناک تھی لیکن آج عراق آزاد ہے اور پہلے سے زیادہ طاقتور ہوچکا ہے۔
العبادی کی ملکی صورتحال پر نجف میں عوام سے گفتگو۔
العبادی کی ملک کی صورتحال پر نجف میں عوام سے گفتگو۔
 
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراقی وزیر اعظم  "حیدر العبادی" نے ایک نشست میں ملکی معیشت اور اقتصادی صورتحال پر عوام سے گفتگو کی۔
 
انہوں نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ سرمایہ دار نجف سے چلے جائے۔
 
العبادی نے مزید کہا عوامی خواہشات کے ترجیح دینا حتمی عمل ہے اور امن و امان کو اساس زندگی مانتے ہوئے اقدامات کیے جانے چاہیے۔
 
انہوں نے مزید اضافہ کرتے ہوئے کہا عراقی عوام کا اتحاد اس ملک کو مشکلات سے کامیابی اور آذادی کی جانب لے جا سکتا ہے۔
 
 آخر میں کہا عراق کے کئی علاقوں پر داعش نے  قبضہ کیا تھا اور صورتحال انتہای خطرناک تھی لیکن آج عراق آزاد ہے اور پہلے سے زیادہ طاقتور ہوچکا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcaoeney49nya1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ