تاریخ شائع کریں2018 17 July گھنٹہ 19:15
خبر کا کوڈ : 343876

ترکی میں بغاوت کے الزام میں 31 افراد کو عمر قید کی سزا

ترکی میں ناکام فوجی کودتا کو دو سال ہوگئے ہیں لیکن کودتا میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا سلسلہ حاری ہے
ترکی میں ناکام فوجی کودتا کو دو سال ہوگئے ہیں لیکن کودتا میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا سلسلہ حاری ہے ترک عدالت نے مزید 31 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے
ترکی میں بغاوت کے الزام میں 31 افراد کو عمر قید کی سزا
ترکی میں ناکام فوجی کودتا کو دو سال ہوگئے ہیں لیکن کودتا میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا سلسلہ حاری ہے ترک عدالت نے مزید 31 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں ناکام فوجی کودتا کو دو سال ہوگئے ہیں لیکن کودتا میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا سلسلہ حاری ہے ترک عدالت نے مزید 31 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ان افراد کو 2016 میں ہونے والے ناکام فوجی کودتا کے جرم میں سزا دی گئي ہے سزا پانے والوں میں ترک فوج کے ایک سابق فوجی کمانڈر صادق کوز اوغلو بھی شامل ہیں۔
https://taghribnews.com/vdca0enei49nya1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ