تاریخ شائع کریں2018 17 July گھنٹہ 18:44
خبر کا کوڈ : 343873

داعش کو افغانستان کی دشمن قوتیں حمایت کر رہی ہیں

ملک میں سرگرم دہشت گر گروہ داعش کی باہر سے حمایت کی جارہی ہے
افغانستان میں سرگرم دہشت گرد گروہ داعش کو بیرون ملک سے مالی اور اسلحہ جاتی حمایت کی جارہی ہے کہاکہ کابل اس گروہ کو پوری طرح نابود کردینے کا عزم رکھتا ہے
داعش کو افغانستان کی دشمن قوتیں حمایت کر رہی ہیں
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک میں سرگرم دہشت گر گروہ داعش کی باہر سے حمایت کی جارہی ہے۔

افغان صدر اشرف غنی نے اس بات کا ذکرکرتےہوئے کہ افغانستان میں سرگرم دہشت گرد گروہ داعش کو بیرون ملک سے مالی اور اسلحہ جاتی حمایت کی جارہی ہے کہاکہ کابل اس گروہ کو پوری طرح نابود کردینے کا عزم رکھتا ہے۔
اس سے پہلے بھی افغان ذرائع نے کہا تھا کہ افغانستان میں داعش کی امریکا حمایت کررہا ہے۔
افغان صدر اشرف غنی نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ بالاخر طالبان گروہ حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کی پیشکش قبول کرلے گا۔
افغان صدر پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ وہ ملک میں قیام امن کے لئے طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لئے تیار ہیں۔
https://taghribnews.com/vdchqxnxx23nk6d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ