تاریخ شائع کریں2018 17 July گھنٹہ 12:03
خبر کا کوڈ : 343719

اسرائيل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے

اسرائیل کی سابق وزير خارجہ لیونی نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔
اسرائیل کی سابق وزير خارجہ زیپی لیونی نے سنسنی خیز اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔
اسرائيل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے

اسرائیل کی سابق وزير خارجہ لیونی نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کی سابق وزير خارجہ زیپی  لیونی نے سنسنی خیز اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔ لیونی نے صاف اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔ اسرائیل کی سابق وزير خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزير اعظم کو غزہ کی حالیہ جنگ میں حماس نے شکست دیدی ہے
https://taghribnews.com/vdcgqw9wyak9tu4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ