تاریخ شائع کریں2018 17 July گھنٹہ 11:48
خبر کا کوڈ : 343707

سعودی عرب کی بربریت کا سلسلہ جاری، متعدد افراد شہید

فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں متعدد افراد شہید وار زخمی ہوگئے ہیں
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں متعدد افراد شہید وار زخمی ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کی بربریت کا سلسلہ جاری، متعدد افراد شہید
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں متعدد افراد شہید وار زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں متعدد افراد شہید وار زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے الصغراء علاقہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdzs0s5yt0o56.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ