تاریخ شائع کریں2018 16 July گھنٹہ 18:09
خبر کا کوڈ : 343550

یمنی فرسز نے مزید 4 سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کے حملے میں سعودی عرب کے 4 فوجی ہلاک ہو گئے۔
یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز نے اسی طرح اتوار کے روز سعودی عرب کے جنوبی صوبے جیزان کے 4 گاوں کا کنٹرول بھی حاصل کر لیا۔ اس کارروائی میں کئی سعودی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے اور کئی گرفتار کر لئے گئے۔
یمنی فرسز نے مزید 4 سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
سعودی عرب کی جنوبی سرحد کے قریب یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کے حملے میں سعودی عرب کے 4 فوجی ہلاک ہو گئے۔

یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز نے اسی طرح اتوار کے روز سعودی عرب کے جنوبی صوبے جیزان کے 4 گاوں کا کنٹرول بھی حاصل کر لیا۔ اس کارروائی میں کئی سعودی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے اور کئی گرفتار کر لئے گئے۔

 یمنی فورسز گذشتہ تین برسوں سے سعودی عرب اور اس کے دس اتحادی ممالک کی فوج کا بڑی استقامت اور پائیداری کے ساتھ مقابلہ کررہی ہیں۔

سعودی عرب کی طرف سے یمن پر مسلط کردہ وحشیانہ جنگ کا سلسلہ گذشتہ تین سال سے جاری ہے سعودی عرب اپنی تمام بربریت اور جارحیت کے باوجود اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکام ہوا ہے حالانکہ سعودی عرب کو اس جنگ میں امریکہ، اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین سمیت دس ممالک کی حمایت بھی حاصل ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjitetyuqexiz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ