تاریخ شائع کریں2018 16 July گھنٹہ 18:00
خبر کا کوڈ : 343548

ہمارے بہت سے شمنوں میں یورپی یونین بھی شامل ہوگیا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یورپی یونین امریکہ کی دشمن ہے۔
ہمارے بہت سے دشمن ہیں جن میں یورپی یونین، روس اور چین بھی شامل ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ اقتصادی اور تجارتی شعبہ میں یورپی یونین، چین اور روس کی امریکہ کے ساتھ دشمنی اور عداوت عیاں ہے۔
ہمارے بہت سے  شمنوں میں یورپی یونین بھی شامل ہوگیا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یورپی یونین امریکہ کی دشمن ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی بی ایس ٹیلی ویژن چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے یورپی یونین پر امریکہ کے ساتھ تجارت میں غلط فائدہ اٹھانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین امریکہ کی دشمن ہے۔  ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے نیٹو پر بھی سخت تنقید کی تھی۔

 امریکی صدر نے کہا کہ ہمارے بہت سے دشمن ہیں جن میں یورپی یونین، روس اور چین بھی شامل ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ اقتصادی اور تجارتی شعبہ میں یورپی یونین، چین اور روس کی امریکہ کے ساتھ دشمنی اور عداوت عیاں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgtw9w7ak9tn4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ