تاریخ شائع کریں2018 16 July گھنٹہ 11:38
خبر کا کوڈ : 343402

وقت آگیا ہے فلسطین کے مقاومتی گروہ متحد ہوجائے

مسجد الاقصی اور فلسطین کی حفاظت کے لیے تمام مسلح گروہ دشمن کے خلاف متحد ہو جائے
سربراہ شیخ " ماھر عبدالرزاق " نے صہیونی حکومت کی غزہ میں ناجائز تجاوزات کی مذمت کرتے ہوئے اس کو جہان اسلام پر تجاوزات قرار دیا ہے
وقت آگیا ہے فلسطین کے مقاومتی گروہ متحد ہوجائے
وقت آگیا ہے فلسطین کے مقاومتی گروہ متحد ہوجائے۔
 
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق وحدت لبنان اور اصلاح موومنٹ کے سربراہ شیخ " ماھر عبدالرزاق " نے صہیونی حکومت کی غزہ میں ناجائز تجاوزات کی مذمت کرتے ہوئے اس کو جہان اسلام پر تجاوزات قرار دیا ہے۔
 
شیخ عبد الرزاق نے غزہ اور تمام فلسطین میں جاری مسلح جدوجہد کے حق میں دعا کرتے ہوئے ان کی کامیابی اور نصرت کے لیے لازم قرار دیا کہ تمام مسلح گروہ جو صہیونی حکومت کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں ایک ہوجائے اور اپنے مشترکہ دشمن کو اس کی جارہیت کا بھر پور جواب دیں۔
 
انہوں نے اشارہ کرتے ہوئے کہا وقت آنپہچا ہے مسجد الاقصی اور فلسطین کی حفاظت کے لیے تمام مسلح گروہ دشمن کے خلاف متحد ہو جائے۔
https://taghribnews.com/vdcfxmdm0w6djja.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ