تاریخ شائع کریں2018 16 July گھنٹہ 10:55
خبر کا کوڈ : 343383

بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ، 4 دہشت گرد ہلاک

دہشتگردانہ کارروائیوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے لاء اینڈ آرڈر کو یقینی بنانے کیلئے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آواران کے علاقے زیارت میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 حملہ آور مارے گئے ۔
بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ، 4 دہشت گرد ہلاک
پاکستان میں انتخابی مہم کے دوران ہونے والی دہشتگردانہ کارروائیوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے لاء اینڈ آرڈر کو یقینی بنانے کیلئے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا۔

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آواران کے علاقے زیارت میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 حملہ آور مارے گئے ۔

ڈپٹی کمشنر آواران کے مطابق آواران کے علاقے کھولی زیارت میں سرچ آپریشن کے دوران مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔

فائرنگ کے تبادلے میں چار حملہ آور مارے گئے، ہلاک ہونے والے افراد کے قبضے سے اسلحہ اور تین موٹرسائیکلیں برآمد کی گئیں۔
https://taghribnews.com/vdcdjs0ssyt0os6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ