تاریخ شائع کریں2018 16 July گھنٹہ 10:51
خبر کا کوڈ : 343380

چین ایران سے تیل خریدنے کا عمل جاری رکھے گا

دنیا کی معروف چینی تیل کمپنی سینوپک نے کہا ہے کہ وہ ایران سے تیل خریدنے کا عمل جاری رکھے گا
سینوپک کمپنی نے کہا ہے کہ یہ کمپنی امریکہ کی ایران کے خلاف پابندیوں کو نظر انداز کرے گا اور ایران کے ساتھ اپنی تعلقات کو جاری رکھے گا.
چین ایران سے تیل خریدنے کا عمل جاری رکھے گا
دنیا کی معروف چینی تیل کمپنی سینوپک نے کہا ہے کہ وہ ایران سے تیل خریدنے کا عمل جاری رکھے گا

چینی کمپنی کی جانب سے یہ اعلان اس موقع پر کیا جارہا ہے کہ امریکہ نے چین کی چونتیس ارب امریکی ڈالرز کی مصنوعات پر پچیس فیصد اضافی ٹیرف لگانا شروع کیا ہے.

سینوپک کمپنی نے کہا ہے کہ یہ کمپنی امریکہ کی ایران کے خلاف پابندیوں کو نظر انداز کرے گا اور ایران کے ساتھ اپنی تعلقات کو جاری رکھے گا.

یاد رہے کہ امریکہ کے چینی مصنوعات پر بھاری ٹیرف لگانے کے عمل کو چینی حکام نے عالمی تجارتی نظام کے اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے تجارتی معاہدے کے سلسلے میں تاریخ کی سب سے بڑی تجارتی جنگ کا آغاز کیا ہے یہ اقدام تجارتی غنڈہ گردی ہے جس سے

عالمی مارکیٹ ، متعدد بین الاقوامی کمپنیاں، عام صارفین اور امریکی صنعت کار ادارے اور عوام اس سے متاثر ہوں گے.
https://taghribnews.com/vdcaaenew49nye1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ