تاریخ شائع کریں2018 15 July گھنٹہ 19:20
خبر کا کوڈ : 343314

یمنی فورسز نے بڑے پیمانے پر حملوں کا آغاز کردیا

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان پر بڑے پیمانے پر حملوں کا آغاز کردیا ہے ۔ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی فوج کی 4 چیک پوسٹوں پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdchzxnxk23nkxd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ