تاریخ شائع کریں2018 15 July گھنٹہ 08:23
خبر کا کوڈ : 343199

عنقریب ممبئی میں ایرانی بینک کی برانچ اپنا کام شروع کردے گی

ہندوستان نے اپنے یہاں ایرانی بینک کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔
ہندوستان کی ریزرو بینک نے اس سے پہلے اعلان کیا تھا کہ ہندوستان میں تین ایرانی بینکوں ، پاسارگاد بینک، پارسیان بینک اور سامان بینک کو اپنی برانچ کھولنے کی اجازت دینے کا مسئلہ زیر غور ہے ۔
عنقریب ممبئی میں ایرانی بینک کی برانچ اپنا کام شروع کردے گی
ہندوستان نے اپنے یہاں ایرانی بینک کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔

نئی دہلی سے ہمارے نمائندے نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے پاسارگاد بینک کو ممبئی میں برانچ کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔اس رپورٹ کے مطابق مرکزی وزیر خزانہ پیوش گوئل نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے مرکزی بینک کو شہر ممبئی میں پاسارگارد بینک کی برانچ کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ہندوستان کی ریزرو بینک نے اس سے پہلے اعلان کیا تھا کہ ہندوستان میں تین ایرانی بینکوں ، پاسارگاد بینک، پارسیان بینک اور سامان بینک کو اپنی برانچ کھولنے کی اجازت دینے کا مسئلہ زیر غور ہے ۔
https://taghribnews.com/vdci3pap3t1a5z2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ