>> روسی صدر پوتن کی صدر محمود عباس سے ملاقات | تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
تاریخ شائع کریں2018 14 July گھنٹہ 23:23
خبر کا کوڈ : 343177

روسی صدر پوتن کی صدر محمود عباس سے ملاقات

روسی صدر نے مشرق وسطی اور فلسطین کے حالات کی بابت خبردار کیا ہے
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے سنیچر کو فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں ، مشرق وسطی کے بحرانی حالات پر تشویش کا اظہار کیا ۔
روسی صدر پوتن کی صدر محمود عباس سے ملاقات
روسی صدر نے مشرق وسطی اور فلسطین کے حالات کی بابت خبردار کیا ہے

ماسکو سے موصولہ رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے سنیچر کو فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں ، مشرق وسطی کے بحرانی حالات پر تشویش کا اظہار کیا ۔ اس رپورٹ کے مطابق فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے کہا کہ غیر قانونی صیہونی بستیوں میں توسیع کے نتیجے میں حالات بحرانی ہوگئے ہیں ۔محمود عباس نے کہا کہ صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکا کے اقدامات مشرق وسطی کے حالات کےبحرانی ہونے کا سبب بنے ہیں ۔یاد رہے کہ امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے بعد فلسطینی عوام کے احتجاجی مظاہروں وسعت اور صیہونی فوجیوں کی بربریت میں شدت آگئی ہے۔حکومت امریکا کا یہ اقدام اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے
https://taghribnews.com/vdcefx8xfjh8ezi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ