تاریخ شائع کریں2018 11 July گھنٹہ 13:07
خبر کا کوڈ : 342428

عراق میں تکفیری دہشتگردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں

عراقی عوام اپنے شہداء کا وہابی دہشت گردوں سے ضرور انتقام لیں گے
سومریہ نیوز کے مطابق عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق میں وہابی دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے
عراق میں تکفیری دہشتگردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں
عراق کے وزير اعظم نے کہا ہے کہ عراق میں تکفیری دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

سومریہ نیوز کے مطابق عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق میں وہابی دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

عراقی وزير اعظم نے کرکوک کے اطراف میں داعش کے باقی ماندہ عناصر کے خلاف عراقی فورسز کی کارروائی کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ عراقی عوام اپنے شہداء کا وہابی دہشت گردوں سے ضرور انتقام لیں گے۔ العبادی نے کہا کہ شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی موجودگی ابھی بھی عراق کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔
https://taghribnews.com/vdcciiq142bq008.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ