تاریخ شائع کریں2018 7 July گھنٹہ 14:36
خبر کا کوڈ : 341561

ایران میں داعش سے منسلک دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی

یہ افراد گذشتہ سال مجلس شورای اسلامی اور امام خمینی علیہ الرحمہ کے مزار پر دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث تھے
اسلامی جمہوریہ ایران میں عدالتی حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے داعش سے منسلک 8 دہشت گردوں کو سہولت کاری اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت سزائے موت دے دی گئی
ایران میں داعش سے منسلک دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران میں عدالتی حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے داعش سے منسلک 8 دہشت گردوں کو سہولت کاری اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت سزائے موت دے دی گئی۔

یہ افراد گذشتہ سال مجلس شورای اسلامی اور امام خمینی علیہ الرحمہ کے مزار پر دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث تھے۔

اس سال اپریل اور مئی کے مہینے میں انقلاب اسلامی عدالت کے قاضی صلواتی نے عدالتی کاروائی کے بعد ان افراد کو سزائے موت سنائی تھی۔

عدالتی ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjmvetvuqexiz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ