تاریخ شائع کریں2018 25 June گھنٹہ 17:44
خبر کا کوڈ : 339050

نگران وزیراعظم کی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

نگران وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق بات چیت کی گئی جب کہ اس دوران پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بھی گفتگو ہوئی
نگران وزیراعظم کی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات
نگران وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے ملاقات کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔

ترجمان کے مطابق نگران وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق بات چیت کی گئی جب کہ اس دوران پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بھی گفتگو ہوئی۔
https://taghribnews.com/vdcjihetyuqetyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ