تاریخ شائع کریں2018 24 June گھنٹہ 22:35
خبر کا کوڈ : 338793

مظاہرین کو جارحیت کا نشانہ پر صیہونی افسر تحقیقات کی زد میں

واسی مارچ کے عام شہری مظاہرین کو جارحیت کا نشانہ بنانے والے صیہونی افسر اس کے نشانے پر ہیں۔
فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے کمانڈروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ سرحدوں پر غاصب صیہونی فوجی حکام پر نظر رکھے ہوئے ہیں
مظاہرین کو جارحیت کا نشانہ پر صیہونی افسر تحقیقات کی زد میں
فلسطین کی تحریک مزاحمت نے تاکید کے ساتھ کہا ہےکہ غزہ کے واسی مارچ کے عام شہری مظاہرین کو جارحیت کا نشانہ بنانے والے صیہونی افسر اس کے نشانے پر ہیں۔

العالم کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے کمانڈروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ سرحدوں پر غاصب صیہونی فوجی حکام پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

دوسری جانب غزہ میں وزارت صحت کے اعلی عہدیدار نے غزہ کے علاقے میں دواؤں کی قلت کی بنا پر بیماروں کی حالت ابتر ہونے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف قسم کی بیماریوں منجملہ مہلک بیماریوں میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

پی ایل او کی ایگزکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل  صائب عریقات نے بھی فلسطینی گروہوں میں تفرقہ پیدا کرنے کے لئے صیہونی حکومت کی کوششوں اور سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب فلسطینیوں کے اتحاد سے خوف زدہ ہے۔

انھوں نے کہا کہ امریکہ نے مسئلہ فلسطین میں صیہونی حکومت اور صیہونی فوج ی؛بربریت کی حمایت کر کے ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی مخالفت کی ہے اور فلسطینی اسے برداشت نہیں کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcco4q112bq1m8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ