تاریخ شائع کریں2018 21 June گھنٹہ 13:11
خبر کا کوڈ : 338194

ایران اور چین کے تعلقات مضبوط رہینگے

چین نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تعلقات کو معمول پر رکھنے کا فیصلہ کر چکا ہے۔
چین ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر رکھے گا اور اس مسئلے پر کسی کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔
ایران اور چین کے تعلقات مضبوط رہینگے
چین نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تعلقات کو معمول پر رکھنے کا فیصلہ کر چکا ہے۔

چینی وزارت تجارت کے ترجمان گاؤفینگ نے جمعرات کو باقاعدہ پریس بریفنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر رکھے گا اور اس مسئلے پر کسی کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔

انہوں نے اس سوال کے جواب میں کہ کیا چینی کمپنیاں ایرانی مارکیٹ سے اپنا کاروبار سمیٹ لیں گی کہا کہ ہم ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر رکھیں گے۔
https://taghribnews.com/vdchw6nxk23nxzd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ