>> بارشوں سے بھارت اور بنگلہ دیش کی دریاؤں میں شدید طغیانی | تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
تاریخ شائع کریں2018 20 June گھنٹہ 18:31
خبر کا کوڈ : 338137

بارشوں سے بھارت اور بنگلہ دیش کی دریاؤں میں شدید طغیانی

جنوبی ایشیائی ممالک بھارت اور بنگلہ دیش کے دریاؤں میں شدید طغیانی پیدا ہو گئی ہے۔
دونوں ملکوں میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 41 بتائی گئی ہے
بارشوں سے بھارت اور بنگلہ دیش کی دریاؤں میں شدید طغیانی
موسم برسات کی بارشوں سے جنوبی ایشیائی ممالک بھارت اور بنگلہ دیش کے دریاؤں میں شدید طغیانی پیدا ہو گئی ہے۔

دونوں ملکوں میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 41 بتائی گئی ہے۔ دریائے برہم پتر میں آنے والے سیلاب نے صرف آسام کے ڈیڑھ ہزار دیہات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں میں مزید موسلادھار بارشوں کی اطلاع دی ہے۔

بھارت میں 8لاکھ جبکہ بنگلہ دیش میں ڈھائی لاکھ افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ ان دونوں ملکوں میں لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcexv8xfjh8xzi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ