تاریخ شائع کریں2018 19 June گھنٹہ 06:54
خبر کا کوڈ : 337744

برطانیہ میں مظاہرہ غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

برطانیہ میں مقیم فلسطینوں نے لندن میں فلسطینی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ
برطانیہ میں مقیم فلسطینوں نے لندن میں فلسطینی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کرکے غزہ کا محاصرہ ختم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
برطانیہ میں مظاہرہ غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ
برطانیہ میں مقیم فلسطینوں نے لندن میں فلسطینی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کرکے غزہ کا محاصرہ ختم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

 مظاہرین غزہ کی عوامی تحریکوں کی حمایت میں نعرے بھی لگا رہے تھے اور ان  کا مطالبہ تھا کہ فلسطینی اتھارٹی غزہ کے خلاف تادیبی اقدامات کا سلسلہ فوری طور پر بند کردے۔ مظاہرین نے فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں بند تمام سیاسی قیدیوں کی بھی رہائی کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے رام اللہ اور نابلس میں جاری مظاہروں کو دبانے کے لیے فلسطینی اتھارٹی کے انٹیلی جینس اداروں کےکریک ڈاؤن کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کے ساتھ مل کر غزہ کے مکینیوں کو صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کی اجتما‏‏‏‏عی سزا دے رہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdchkqnxk23nxqd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ