تاریخ شائع کریں2018 17 June گھنٹہ 14:48
خبر کا کوڈ : 337497

صیہونی وزیراعظم کی اہلیہ پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان

سوا کروڑ روپے کے کھانے وزیراعظم ہاؤس میں جعلسازی سے منگوائے
جرم ثابت ہونے پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ اور وزیراعظم ہاؤس کے معطل ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کو دھوکا دہی کے الزام میں 5 برس قید کی سزا ہوسکتی ہے
صیہونی وزیراعظم کی اہلیہ پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
فنڈز کے غلط استعمال پر صیہونی وزیراعظم کی اہلیہ سارانیتن یاہو پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔

صیہونی وزیراعظم کی اہلیہ سارانیتن یاہو مالی بدعنوانی میں ملوث ہیں اور ان پریہ الزام ہے کہ انہوں نے باورچی کی موجودگی کو خفیہ رکھ کر کھانا منگوایا تھا۔ انہوں نے سوا کروڑ روپے کے کھانے وزیراعظم ہاؤس میں جعلسازی سے منگوائے تھے۔

جرم ثابت ہونے پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ اور وزیراعظم ہاؤس کے معطل ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کو دھوکا دہی کے الزام میں 5 برس قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
https://taghribnews.com/vdccomq1m2bq108.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ