تاریخ شائع کریں2018 27 May گھنٹہ 13:51
خبر کا کوڈ : 333393

یمن میں تیل کی کمپنی پر سعودی فضائیہ کا جارحانہ حملہ

تیل کی کمپنی کی عمارت پر حملے سے 16 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں
یمن پر سعودی عرب کے جارحانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دارالحکومت صنعا میں تیل کی کمپنی کی عمارت کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں
یمن میں تیل کی کمپنی پر سعودی فضائیہ کا جارحانہ حملہ
یمن پر سعودی عرب کے جارحانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دارالحکومت صنعا میں تیل کی کمپنی کی عمارت کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

المسیرہ نیوز کے مطابق یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی فضائیہ نے دارالحکومت صنعا میں تیل کی کمپنی کی عمارت کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 16 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صنعا پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں 5 شہری شہید اور 11 زخمی ہوگئے ہیں جن میں  خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdns0ssyt0ss6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ