تاریخ شائع کریں2018 27 May گھنٹہ 13:46
خبر کا کوڈ : 333392

فرانس میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آگئی

مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں
اطلاعات کے مطابق پولیس نے جھڑپوں کے دوران 35 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ فرانس کے 150 شہروں میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
فرانس میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آگئی
فرانس کے مخۃلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سکیورٹی فورسز نے متعدد جوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

فرانسیسی زرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق پولیس نے جھڑپوں کے دوران 35 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ فرانس کے 150 شہروں میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
https://taghribnews.com/vdcco1q1i2bq118.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ