تاریخ شائع کریں2018 26 May گھنٹہ 13:25
خبر کا کوڈ : 333176

چین میں ریت کے شدید طوفان سے نظام زندگی درہم برہم

ٹریفک انتظامیہ نے کئی ہائی ویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے
تفصیلات کے مطابق چین میں ریت کے شدید طوفان نے نظام زندگی کو درہم برہم کردیا، ٹریفک انتظامیہ نے کئی ہائی ویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے۔چین کے صوبے زی جیانگ میں اچانک ریت کا طوفان اُمڈ آیا
چین میں ریت کے شدید طوفان سے نظام زندگی درہم برہم
چین میں ریت کے شدید طوفان نے نظام زندگی کو درہم برہم کردیا، ٹریفک انتظامیہ نے کئی ہائی ویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین میں ریت کے شدید طوفان نے نظام زندگی کو درہم برہم کردیا، ٹریفک انتظامیہ نے کئی ہائی ویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے۔چین کے صوبے زی جیانگ میں اچانک ریت کا طوفان اُمڈ آیا۔

ایسی تیز ہوائیں چلیں کہ درخت جھولنے لگے، ٹرک الٹ گیا اور ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوگئی۔ موسم کی خراب صورتحال کے باعث انتظامیہ کی جانب سےلوگوں کو گھروں  سے باہر نکلتے ہوئے احتیاط کی تاکید کی گئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdccm1q1e2bq1s8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ