تاریخ شائع کریں2018 25 May گھنٹہ 16:26
خبر کا کوڈ : 333038

غزہ میں صیہونی فورسز کی فائرنگ سے متعدد شہید اور زخمی

دو فلسطینی نوجوان احمد علی قطوش اور محمد بکر ابوطاحون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے
غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے
غزہ میں صیہونی فورسز کی فائرنگ سے متعدد شہید اور زخمی
غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

 فلسطینی خبر رساں ایجنسی معا کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی میں واپسی مارچ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو فلسطینی نوجوان احمد علی قطوش اور محمد بکر ابوطاحون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ غزہ میں وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کا آغاز 30 مارچ سے ہوا جس کا سلسلہ آج تک جاری ہے اور اس دوران 120 فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم پر عالمی برادری اور عرب ممالک خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjttetouqetyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ