تاریخ شائع کریں2018 24 May گھنٹہ 14:19
خبر کا کوڈ : 332863

یورپی یونین مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت پر متحد اور متفق ہے

یورپی یونین کا مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کے بارے میں مؤقف اتحاد اور یکجہتی پر مبنی ہے
جرمنی کے وزير خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت پر متحد اور متفق ہیں
یورپی یونین مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت پر متحد اور متفق ہے
جرمنی کے وزير خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت پر متحد اور متفق ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جرمنی کے وزير خارجہ ہایکوس میس نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت پر متحد اور متفق ہیں۔
 
جرمنی کے وزير خارجہ نے کہا کہ یورپی یونین کا مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کے بارے میں مؤقف اتحاد اور یکجہتی پر مبنی ہے۔ 

جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ اس نے امریکہ کے دورے کے دوران امریکی حکام کو یورپی یونین کے مؤقف کے بارے میں واضح طور پر بتا دیا ہےکہ یورپی یونین کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کا سلسلہ جاری رہےگا اور اس سلسلے میں امریکی دباؤ کو قبول نہیں کیا جائےگا۔
https://taghribnews.com/vdcepw8xxjh8xvi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ