تاریخ شائع کریں2018 23 May گھنٹہ 17:20
خبر کا کوڈ : 332714

ملّت فلسطین واپسی مارچ جاری رکھے گی

تحریک حماس کے نائب رئیس "خلیل آلحیہ" نے کہا کے ملّت فلسطین اپنے اھداف کی حصولی اور صیہونی محاصرہ کے ٹوٹنے تک اپنی واپسی کے مارچ کو جاری رکھے گی
تحریک حماس کے نائب رئیس "خلیل آلحیہ" نے کہا کے ملّت فلسطین اپنے اھداف کی حصولی اور صیہونی محاصرہ کے ٹوٹنے تک اپنی واپسی کے مارچ کو جاری رکھے گی
ملّت فلسطین واپسی مارچ جاری رکھے گی
ملّت فلسطین واپسی مارچ جاری رکھے گی۔
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق تحریک حماس کے نائب رئیس "خلیل آلحیہ" نے کہا کے ملّت فلسطین اپنے اھداف کی حصولی اور صیہونی محاصرہ کے ٹوٹنے تک اپنی واپسی کے مارچ کو جاری رکھے گی۔
 
انہوں نے یاد دہانی کرائی  کہ ہم تمام تر محاصروں اور رکاوٹوں کے باوجود اپنے مقاصد کی تکمیل کے لئے آگے بڑھتے رہیں گے کیونکہ فلسطینی قوم فداکاری و عزم و حوصلہ کا مجسمہ اور استقامت کا جیتا جاگتا ثبوت۔
 
مزید تاکید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم مختصر اور صحیح ترین راستہ کو اپنا کر اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں اوربہت جلد  ٹرامپ کو شکست دے کر اپنی سرزمین میں دوبارہ داخل ہو جائیں گے ۔
https://taghribnews.com/vdcjv8etxuqetaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ