تاریخ شائع کریں2018 21 May گھنٹہ 17:27
خبر کا کوڈ : 332259

محمد بن سلمان کے غائب ھونے کا راز۔

محمد بن سلمان کے غائب ہونے کا معاملہ داخلی اور خارجی سیاست میں مسائل کا باعث بنا ہوا ہے
محمد بن سلمان قدرت اور مقام ولی عھدی کے حصول کی وجہ سے کافی عرصہ سے خبروں کی زینت بنے ہوے تھے ان کے غائب ھونے نے کافی سوالات پیدا کر دیئے ہیں۔
محمد بن سلمان کے غائب ھونے کا راز۔
محمد بن سلمان کے غائب ھونے کا راز۔۔
محمد بن سلمان کے غائب ہونے کا معاملہ داخلی اور خارجی سیاست میں مسائل کا باعث بنا ہوا ہے محمد بن سلمان قدرت اور مقام ولی عھدی کے حصول کی وجہ سے کافی عرصہ سے خبروں کی زینت بنے ہوے تھے ان کے غائب ھونے نے کافی سوالات پیدا کر دیئے ہیں۔
پمپوں کے قیام کے سلسلے میں سعودی عرب کے خبر رساں ادارے فقط محمد بن سلمان کی تصویرے کو شایع کرنے پر اکتفاء کررہے ہیں۔
سعودی عرب کے سرکاری محل میں ہونی والی فائرنگ کے نتیجے میں احتمال دیا جا رہاھے کے وہ اس حملے میں ہلاک ہوچکے ہیں۔
اس حملے کے متعلق سعودی حکام نے کہا کہ یہ ایک کھلونا ڈرون کے محل میں داخل ہونے کی وجہ سے فائرنگ کا تبادلہ پیش آیا تھا۔ 
لیکن بہت سے سیاسی تجزیہ نگاروں نے اس معاملے کو سنگین معاملہ قرار دیا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوئے تھے اور اس حملے کے بعد سے محمد بن سلمان غائب ھے اور جو شک و شبہات کو جنم دے رہا ھے ۔
 
محمد بن سلمان کی اقتدار کی پیاس نے شاھی خاندان میں انکے دشمنوں میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ انکی جان کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔
بن نایف اور موتب بن عبداللہ جو کہ بادشاہ کے بڑے بیٹے ہیں جو کہ ولی عھد کے رقیب ہونے کے علاوہ اور یمن اور قطر کے سخت ترین مخالفین بھی ہیں۔
یاد رہے کہ محمد بن سلمان مارچ کے مہینے میں امریکہ اور اسرائیلی لابی (ایپک) سے ملاقات کی، جہاں انکو فلسطین کے موقف پر ٹرامپ کی نظرکو قبول کرنے یا خاموش رہنے میں سے ایک کو اختیار کرنے کا کہا گیا۔
 
 
https://taghribnews.com/vdcdkx0snyt0sx6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ