تاریخ شائع کریں2018 21 May گھنٹہ 17:17
خبر کا کوڈ : 332257

صہیونی زندان میں فلسطینی اسیر کی شہادت اور 112 شہید اور 3 ہزار زخمیوں

"عزیز عویسات" جو کہ اسرائیلی زندان میں قید تھے تشدّد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد زخموں کی تاب نا لاسکے اور شہید ھو گئے
"عزیز عویسات" جو کہ اسرائیلی زندان میں قید تھے تشدّد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نا لاسکے اور شہید ھو گئے
صہیونی زندان میں فلسطینی اسیر کی شہادت اور 112 شہید اور 3 ہزار زخمیوں
صہیونی زندان میں فلسطینی اسیر کی شہادت اور 112 شہید اور 3 ہزار زخمیوں
 
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق "عزیز عویسات" جو کہ اسرائیلی زندان میں قید تھے تشدّد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نا لاسکے اور شہید ھو گئے۔
 
اُسرا اور آزدگان کی تنظیم کے سربراہ "عیسی قراقع" نے قابض صہیونی فوج کو   ٥٣ سالہ عزیز عویسات کی شھادت کا ذمہ دار ٹھراتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر شھادت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ھے۔
 
عویسات کے اکثر جسمانی اعضاء نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا اساف ھریویہ کے آئی سی یو وارڈ میں دو روز رھنے کے بعد انتقال کر گئے۔
 
حماس کے ترجمان "حازم قاسم " نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی مظالم فلسطینی جوانوں کے عزم پر کسی صورت اثر انداز نہیں ہوسکتے۔ اس بربریت نے اسرائیل کا سفاّک چہرہ نمایاں کر دیا ھے۔
 
 
https://taghribnews.com/vdcbs5bfzrhbf5p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ