تاریخ شائع کریں2018 8 May گھنٹہ 14:23
خبر کا کوڈ : 329225

ٹرمپ کی مقبولیت دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے

امریکی صدر ٹرمپ جب سے اقتدار میں آئے ہیں اب تک 3 ہزار سے زائد بار جھوٹ بولے ہیں۔:سنیٹر برنی سنڈرز
ٹرمپ کی مقبولیت دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے
امریکی ریاست ورمونٹ Vermontکے سنیٹر برنی سنڈرز نے کل کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ جب سے اقتدار میں آئے ہیں اب تک 3 ہزار سے زائد بار جھوٹ بولے ہیں۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سنیٹر برنی سنڈرز نے کہا کہ جھوٹ بولنے کے باوجود ری پبلکن انھیں جھوٹا قرار دینے سے کتراتے ہیں۔

در ایں اثنا امریکہ کی پبلک پالیسی ادارے  نے حال ہی میں ایک سروے رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے 52 فیصد عوام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ ایک جھوٹا شخص ہے۔

اس سروے رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی مقبولیت دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے اور اس وقت ان کی مقبولیت کی سطح 39 فیصد ہوچکی ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے، بیانات، اقدامات اور کردار اس بات کا باعث بنی کہ امریکی عوام اور سیاستدان یہ کہتے ہیں کہ وہ اس عہدے کے قابل نہیں ہیں۔

 
 
 
 
 
 
 
https://taghribnews.com/vdccioq1p2bqii8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ