تاریخ شائع کریں2018 25 April گھنٹہ 18:31
خبر کا کوڈ : 326864

انڈونیشیا:تیل کے کنویں میں آگ لگنے سے 15افراد جاں بحق

آگ صوبے آچے ضلع تیمرمیں واقع تیل کے کنویں میں لگی ہے۔
انڈونیشیا کے صوبے آچےمیں تیل کےایک غیرقانونی کنویں میں آتشزدگی سے 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں
انڈونیشیا:تیل کے کنویں میں آگ لگنے سے 15افراد جاں بحق
انڈونیشیا کے صوبے آچےمیں تیل کےایک غیرقانونی کنویں میں آتشزدگی سے 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

قومی ڈیزازسٹرمینیجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان سوٹوپوپروونوگروہو نے بتایا آگ صوبے آچے ضلع تیمرمیں واقع تیل کے کنویں میں لگی ہے۔

ترجمان نے بتایا آگ کنویں میں لگائے جانے پائپ کی ڈرلنگ کےدوران لگی۔ آگ نے کچھ دیر بعد آس پاس موجود تین گھروں کوبھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ترجمان کے کاکہناتھا کہ زخمی ہونے والوں کا اندازہ لگایا جارہے۔
https://taghribnews.com/vdciqqap5t1arv2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ