تاریخ شائع کریں2018 22 April گھنٹہ 18:08
خبر کا کوڈ : 326050

ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے سربراہ سے ملاقات

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کا اجلاس 24 اور 25 آپریل میں منعقد ہوگا
ایرانی وزیر خارجہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں پایدار امن کے حوالے سے پہلے سیکشن میں تقریر کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں جنرل اسمبلی کے سربراہ میروسلاو لاچکک سے ملاقات کی ہے.

اس ملاقات سے پہلے انہوں نے امریکی میڈیا CBS سے ایک خصوصی انٹرویو میں ایرانی جوہری معاہدے، شام اور خطے کی سیاسی اور سیکورٹی صورت حال کے بارے میں اپنا نقطہ نظر بیان کیا. 

ایرانی وزیر خارجہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں پایدار امن کے حوالے سے پہلے سیکشن میں تقریر کریں گے.

اس اجلاس میں دنیا کے مختلف ممالک میں امن و امان کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے تجویز کردہ مختلف منصوبوں پر بات چیت ہوگی.

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کا اجلاس 24 اور 25 آپریل میں منعقد ہوگا.
https://taghribnews.com/vdcftvdmxw6d0xa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ