تاریخ شائع کریں2018 22 April گھنٹہ 17:32
خبر کا کوڈ : 326048

کوئٹہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے متعدد جاں بحق

وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو شیعہ مسلمان شہید اور ایک زخمی ہوگیا
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مغربی بائی پاس کے علاقے میں وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو شیعہ مسلمان شہید اور ایک زخمی ہوگیا ہے
کوئٹہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے متعدد جاں بحق
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مغربی بائی پاس کے علاقے میں وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو شیعہ مسلمان شہید اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مغربی بائی پاس کے علاقے میں وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو شیعہ مسلمان شہید اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے مغربی بائی پاس کے علاقے میں فائرنگ کرکے دو افراد محمد علی اور محمد زمان کو شہید کردیا جبکہ واقعہ میں ایک راہ گیر زخمی بھی ہوا۔پولیس کا کہنا ہےکہ شہداء کا تعلق ہزارہ برادری سے ہے اور بظاہر یہ فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcc0eq142bqix8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ