تاریخ شائع کریں2018 19 April گھنٹہ 13:53
خبر کا کوڈ : 325467

سعودی عرب نے شام پر حملے کی رقم ادا کردی

سعودی عرب اسلامی ممالک کے خلاف امریکہ اور مغربی ممالک کوبھر پور تعاون فراہم کررہا ہے
سعودی عرب نے شام پر حملے کے سلسلے میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس کو چک ادا کردئے ہیں سعودی عرب اسلامی ممالک کے خلاف امریکہ اور مغربی ممالک کو تعاون فراہم کررہا ہے
سعودی عرب نے شام پر حملے کی رقم ادا کردی
سعودی عرب نے شام پر حملے کے سلسلے میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس کو چک ادا کردئے ہیں سعودی عرب اسلامی ممالک کے خلاف امریکہ اور مغربی ممالک کو تعاون فراہم کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف عرب اخبار النشرہ نے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نےکہا ہے کہ سعودی عرب نے شام پر حملے کے سلسلے میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس کو چک ادا کردئے ہیں سعودی عرب اسلامی ممالک کے خلاف امریکہ اور مغربی ممالک کوبھر پور تعاون فراہم کررہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب ، شام میں جاری جنگ کے اخراجات  امریکہ کو ادا کررہا ہے ۔ شیخ قاووق نے کہا کہ سعودی عرب اربوں ڈالر کے ہتھیاروں مسلمانوں کے قتل عام کے لئے خرید رہا ہے اسے فلسطین کی آزادی سے کوئی تعلق نہیں ۔ اس کی پوری توجہ یمن میں مسلمانوں کے قتل عام اور اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کرنے پر مرکوز ہے۔
https://taghribnews.com/vdcg3n9wuak9xt4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ